پی ایس ایل 9 کا کل سے رنگارنگ تقریب میں آغاز،رضوان ملتان میں آغازپر کیوں خوش،کپتانوں کے بیانات،اسکواڈز ساتھ
| | | | | |

پی ایس ایل 9 کا کل سے رنگارنگ تقریب میں آغاز،رضوان ملتان میں آغازپر کیوں خوش،کپتانوں کے بیانات،اسکواڈز ساتھ

لاہور 16 فروری، 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 9 کا کل سے رنگا رنگ تقریب میں آغاز،رضوان ملتان میں آغازپر کیوں خوش،کپتانوں کے بیانات،اسکواڈز ساتھ۔کرکٹ کی تازہ تےرین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن کل سے شروع ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اور دو…