پی ایس ایل 8،میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان،رمیز راجہ کہاں
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8،میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان،رمیز راجہ کہاں

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے میچ آفیشلز  اور کمنٹری پینل کا اعلان کردیا،سابق چیئرمین رمیز راجہ کو شامل نہیں کیا گیا، جو 13 فروری سے 19 مارچ تک چار مقامات پر کھیلی جائے گی۔ ملتان اور کراچی لیگ کے میچز 13…