پی ایس ایل 8 کوالیفائر مشکوک،ایشیا کپ 2023 پر اس کے اثرات پڑگئے
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 کوالیفائر مشکوک،ایشیا کپ 2023 پر اس کے اثرات پڑگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت کی اپنی سیٹ کردہ موجودہ صورتحال کے بعد پی ایس ایل 8 کا آج لاہور میں شیڈول پہلا کوالیفائر غیر یقینی حالات کا شکار ہوگیا ہے۔حکومت کی جانب سے پی سی بی کو تاحال سکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی ہے۔پی سی بی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچز لاہور…