پی ایس ایل 9،ڈرافٹنگ میں 22 ممالک کے سیکڑوں کھلاڑی آگئے ،پی سی بی نے نام بتادیئے
| | | | |

پی ایس ایل 9،ڈرافٹنگ میں 22 ممالک کے سیکڑوں کھلاڑی آگئے ،پی سی بی نے نام بتادیئے

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ کے لئے بائیس ممالک کے چار سو 85 بین الاقوامی کھلاڑیوں نے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں ہونے والے پلیئر ڈرافٹ 2024 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ 46 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ ڈرافٹ کے لیے…