پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر آگیا،13 ڈپٹی کمشنر ساتھ
| | |

پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر آگیا،13 ڈپٹی کمشنر ساتھ

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری احمد شہزاد فاروق رانا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکش کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری پی سی بی کے سرپرست اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پی سی بی آئین 2014 کے آرٹیکل…