چار روزہ ٹیسٹ مستقل حل نہیں،ایک اور خوفناک تجویز،ڈویژن سطح کا فارمولہ
| | | | | | | | | | | | |

چار روزہ ٹیسٹ مستقل حل نہیں،ایک اور خوفناک تجویز،ڈویژن سطح کا فارمولہ

میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ چار روزہ ٹیسٹ مستقل حل نہیں،ایک اور خوفناک تجویز،ڈویژن سطح کا فارمولہ۔جیسا کہ گزشتہ ہفتہ رپورٹ کیا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی غیر مقبولیت،حتیٰ کہ ون ڈے کرکٹ کی غیر افادیت کو محسوس کرتے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایجنڈے میں کچھ تبدیلیاں آگئی ہیں،ان میں ایک یہ بھی ہے کہ ٹیسٹ میچ…