چیمپئنز شپ لیجنڈز ٹی 20 لیگ،پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا،یونس خان کا بڑا دعویٰ ساتھ
| | | | | | |

چیمپئنز شپ لیجنڈز ٹی 20 لیگ،پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا،یونس خان کا بڑا دعویٰ ساتھ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز شپ لیجنڈز ٹی 20 لیگ،پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا،یونس خان کا بڑا دعویٰ ساتھ۔چیمپئنزشپ آف لیجنڈزٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستانی لیجنڈز ٹیم نے آسٹریلیا لیجنڈز کو ہرادیا۔ایونٹ برمنگھم میں جاری ہے،اس کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرایا ہے۔ دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز  نے آسٹریلیا  چیمپئنز کو5 وکٹوں…