چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں خفیہ اجلاس،بڑی بحث،فیصلہ موخر
| | | | |

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں خفیہ اجلاس،بڑی بحث،فیصلہ موخر

دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں خفیہ اجلاس،بڑی بحث،فیصلہ موخر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم میٹنگ کا انکشاف ہوا ہے اور موضوع تھا،چیمپئنز ٹرافی کا مستقبل۔اس میں آئی سی سی کے ساتھ براڈ کاسٹرز کی…