چیمپئنز ٹرافی کے بھارتی میچز پاکستان سے باہر ،منظوری،وارم میچز شیڈول
| | | | |

چیمپئنز ٹرافی کے بھارتی میچز پاکستان سے باہر ،منظوری،وارم میچز شیڈول

    دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کے بھارتی میچز پاکستان سے باہر ،منظوری،وارم میچز شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے باظابطہ طور پر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے کچھ میچز کا بجٹ نیوٹرل وینیو کیلئے منظور کرلیا ہے۔اس کی تصدیق کردی گئی ہے۔یہی نہیں ایونٹ سے قبل 7 روزہ ونڈو وارم اپ میچز کیلئے بھی طے…