آئی سی سی اجلاس،چیمپئنز ٹرافی پر سرے سے کوئی بات ہوئی یا نہیں،سنسنی خیز انکشاف
| | | |

آئی سی سی اجلاس،چیمپئنز ٹرافی پر سرے سے کوئی بات ہوئی یا نہیں،سنسنی خیز انکشاف

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،چیمپئنز ٹرافی پر سرے سے کوئی بات ہوئی یا نہیں،سنسنی خیز انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی پر کوئی بات نہیں کی گئی۔بھارتی بورڈ ذرائع نے تصدیق کردی ہے۔یہاں تک کہا گیا ہے کہ ایجنڈے…