پاکستانی کرکٹرز کے خلاف کارروائی ہورہی یا نہیں۔پی سی بی کا کھلا اعلان آگیا
| | |

پاکستانی کرکٹرز کے خلاف کارروائی ہورہی یا نہیں۔پی سی بی کا کھلا اعلان آگیا

لاہور،پی سی بی میڈیا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹرز کے خلاف کارروائی ہورہی یا نہیں۔پی سی بی کا کھلا اعلان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی.ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے…