پی سی بی کا بڑا اعلان،360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ،کیٹگریز اور تفصیلات جاری
| | |

پی سی بی کا بڑا اعلان،360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ،کیٹگریز اور تفصیلات جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا بڑا اعلان،360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ،کیٹگریز اور تفصیلات جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا قدم۔ڈومیسٹک کرکٹرز کو بھی سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ہوگیا،تفصیلات آگئی ہیں۔18علاقائی ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹ 2023-24 کی پیشکش کی جائے…