سری لنکا کے وکٹ کیپر معطل کردیئے گئے
| |

سری لنکا کے وکٹ کیپر معطل کردیئے گئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے وکٹ کیپر معطل کردیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرسری لنکا کے وکٹ کیپر نروشن ڈکویلا معطل کردیئے گئے معطل۔ممنوعہ ادویہ کا استعمال ثابت ہوگیا ہے۔سری لنکا کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے اس سال کی لنکا پریمیئر لیگ کے دوران…