پی ایس ایل 9،آج کراچی کنگز اور اسلام آباد مدمقابل،ڈو آرڈائی یا دونوں کیلئے مزید چانسز،ممکنہ جائزہ
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،آج کراچی کنگز اور اسلام آباد مدمقابل،ڈو آرڈائی یا دونوں کیلئے مزید چانسز،ممکنہ جائزہ

عمران عثمانی یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ پی ایس ایل میچزکو دلچسپ بنانے،کسی حد تک ہر ٹیم کو مواقع دینے کے حوالہ سے راولپنڈی کی بیٹنگ پچزکو مشکل اور بیٹنگ کیلئے ناسازگار بنانے پر زور دیکھنے میں آیا ہے،اس کے بعد آج ٹس سمیت بہت سے حالات اسلام آباد یونائیٹڈ کے حق میں…