بھارت کیخلاف بھارت سے مدد،انگلینڈ کے بیٹرز کی بیٹری چارج کریں گے
| | |

بھارت کیخلاف بھارت سے مدد،انگلینڈ کے بیٹرز کی بیٹری چارج کریں گے

  ممبئی ،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف بھارت سےمدد،انگلینڈ نے اہم ترین ٹیسٹ دورے کے لئے بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کو بیٹرز کی بیٹری چارج کرنے کے لیے ہائر کرلیا۔وہ اس ہفتے کے آخر میں اپنے ملک میں انگلینڈ کی تیاریوں میں مدد کریں گے، دورے کے پہلے نو دنوں کے لیے…