ڈی آر ایس میں چیٹنگ،ممبئی کے کوچ اور کھلاڑی پکڑے گئے ،جرمانہ
| | | |

ڈی آر ایس میں چیٹنگ،ممبئی کے کوچ اور کھلاڑی پکڑے گئے ،جرمانہ

  ممبئی ،کرک اگین رپورٹ ممبئی کے بلے باز ٹم ڈیوڈ اور بیٹنگ کوچ کیرون پولارڈ پر   پنجاب کنگز کے خلاف کھیل کے دوران آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ان کی متعلقہ میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ میچ کی ایک ویڈیو وائرل ہونے…