جوا کھیلنے پر انگلش کرکٹرکو سزا،ٹیسٹ ڈیبیو خواب بن گیا
| |

جوا کھیلنے پر انگلش کرکٹرکو سزا،ٹیسٹ ڈیبیو خواب بن گیا

لندن،کرک اگین رپورٹ جوا کھیلنے پر انگلش کرکٹرکو سزا،ٹیسٹ ڈیبیو خواب بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ایک کرکٹر کو بالواسطہ جوئے میں شامل ہونے پر 3 ماہ کی پابندی لگادی ہے۔کارس 10 جولائی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف موسم گرما کے ابتدائی میچ میں اپنے ٹیسٹ ڈیبیو…