پاکستان  کی مسلسل تیسری فتح،12 برس بعد ون ڈے سیریز آخر جیت لی
| | | | |

پاکستان کی مسلسل تیسری فتح،12 برس بعد ون ڈے سیریز آخر جیت لی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح،12 برس بعد ون ڈے سیریز آخر جیت لی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر 5 ایک روزہ میچزکی سیریز اپنے نام کرلی۔گرین کیپس 12 برس برد باہمی ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔ نیشنل…