ٹیسٹ فائنل،امپائرکی حرکات،آسٹریلین ٹیم میدان سے باہرجاکرواپسی پر مجبور،بابراعظم کیسے چھیڑبن گئے
| | | | | | |

ٹیسٹ فائنل،امپائرکی حرکات،آسٹریلین ٹیم میدان سے باہرجاکرواپسی پر مجبور،بابراعظم کیسے چھیڑبن گئے

اوول،لندن:کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ فائنل،امپائرکی حرکات،آسٹریلین ٹیم میدان سے باہرجاکرواپسی پر مجبور،بابراعظم کیسے چھیڑبن گئے۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے تیسرے روز کئی دلچسپ اور حیران کن مناظر دیکھنے کو ملے۔امپائرز اور پلیئرز میں کوئی فرق نہ رہا۔ساتھ میں اس بڑے میچ کو پاکستان ،آسٹریلیا کے کراچی ٹیسٹ 2022 سے بھی موازنہ کیا جانے لگا…