منشیات کے استعمال پر 2 کھلاڑیوں پر پابندی ،ایک معطل
| |

منشیات کے استعمال پر 2 کھلاڑیوں پر پابندی ،ایک معطل

    زمبابوے کرکٹ نے منشیات  کے استعمال پر اپنی قومی ٹیم کے کرکٹرز ویزلی مادھویرے اور برینڈن ماوتووا پر چار ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ایک کھلاڑی کو مزید معطل کردیا گیا ہے۔ مادھویرے اور ماوتا کو جمعرات (25 جنوری) کو تادیبی سماعت کے دوران منشیات کے استعمال کا اعتراف کرنے کے بعد…