پی ایس ایل 9،متعدد کھلاڑیوں کی ترقی وتنزلی،تفصیلات جاری
| | | | |

پی ایس ایل 9،متعدد کھلاڑیوں کی ترقی وتنزلی،تفصیلات جاری

لاہور، 10 نومبر 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 9،متعدد کھلاڑیوں کی ترقی وتنزلی،تفصیلات جاری۔پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لیے مقامی کھلاڑیوں  کی تجدید کے عمل کے بعد9 کھلاڑیوں کی  کیٹیگریز کو اپ گریڈ کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے بھی رجسٹریشن ونڈو…