آسٹریلین کرکٹرپر شیطانی کتے کا حملہ،زخمی۔میچ سے دستبردار
| | | |

آسٹریلین کرکٹرپر شیطانی کتے کا حملہ،زخمی۔میچ سے دستبردار

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٰImage source;instagram آسٹریلوی خاتون کرکٹ سٹار ایلیسا ہیلی پر شیطانی کتے کا حملہ،زخمی۔میچ سے باہر۔انہوں نے گھر میں ہونے والے واقعے کے بعد اپنے ہاتھ کی سرجری کرائی ہے جسے ٹیم کے ساتھی نے شیطان کتے کا حملہ قرار دیا ہے۔ہیلی اتوار کو سڈنی تھنڈر کے خلاف سڈنی سکسرز کے…