شین وارن کے لئے بڑا اعلان،ایم سی جی میں پروٹیز کے 6 آؤٹ
| | | | |

شین وارن کے لئے بڑا اعلان،ایم سی جی میں پروٹیز کے 6 آؤٹ

  میلبورن ،کرک اگین رپورٹ   آسٹریلیا کے پلیئرز آف دی ائیر کا ایوارڈ شین وارن کے نام منسوب کردیا گیا ہے۔اس طرح آنجہانی شین وارن کی خدمات کو یاد رکھنے کے لئے یہ سب کیا گیا ہے۔ شین وارن اس سال مارچ میں دنیا سے چل بسے تھے۔انہوں نے آسٹریلیا کے لئے 145 ٹیسٹ…