عثمان خواجہ بھی 54 ایمبیسڈر میں شامل،اہلیہ کے حوالہ سے انکشافات،ایک سوال گول کرگئے
| | | |

عثمان خواجہ بھی 54 ایمبیسڈر میں شامل،اہلیہ کے حوالہ سے انکشافات،ایک سوال گول کرگئے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ بھی 54 ایمبیسڈر میں شامل،اہلیہ کے حوالہ سے انکشافات،ایک سوال گول کرگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے جن54  کرکٹ ایمبیسڈرز کا اعلان کیا ہے،ان میں جہاں پاکستان سے وسیم اکرم،بھارت سے روی شاستری وغیرہ شامل ہیں،وہاں آسٹریلیا سے بھی ہیں۔ان میں پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر…