شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی میں ٹینس میچ
| | |

شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی میں ٹینس میچ

کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی میں ٹینس میچ ہوا ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے لیکن ایک ہم بات یہ ہے کہ بابر اور شاہین پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسپلنری ایکشن کا امکان ہے۔ اس کےباوجود شاہین آفریدی…