افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ
(File Photo)ٖ کرک اگین رپورٹ پاکستان سے انٹر نیشنل کرکٹ کی فوری چھٹی کے بعد اب ایک اور ملک پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ورلڈ ٹی20 سر پر ہے اور آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کا بوریا بستر گول ہوسکتا ہے۔ایسا ہوا تو میگا ایونٹ سے عین قبل کسی ملک کا بہر کیا…