فاسٹ ٹریک،4 پیسرز،ریگولر اسپنر صفر،بنگلہ دیش نے پاکستان کو کرکٹ جہالت کا ٹائٹل بنادیا
| | | | | | |

فاسٹ ٹریک،4 پیسرز،ریگولر اسپنر صفر،بنگلہ دیش نے پاکستان کو کرکٹ جہالت کا ٹائٹل بنادیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ فاسٹ ٹریک،4 پیسرز،ریگولر اسپنر صفر،بنگلہ دیش نے پاکستان کو جہالت کا ٹائٹل بنادیا۔پاکستان میزبان ملک۔فاسٹ پچ کا دعویٰ۔ریگولر اسپنر ابرار احمد ڈراپ،اس کے بعد 3 دن مکمل ہوئے تو ایسا لگا کہ جیسے یہ بنگلہ دیش کا میدان ہو اور پاکستان مہمان ہو۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں ابھی یہ دعویٰ…