ورلڈ کپ 2023،پاکستان سرنڈر،بھارت سے مقابلہ کی تاریخ اور مقام طے
| | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،پاکستان سرنڈر،بھارت سے مقابلہ کی تاریخ اور مقام طے

    دبئی،احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ 2023 شیڈول تیار،پاک بھارت میچ کی تاریخ سیٹ۔مقام بھی فائنل ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کے مردوں کا 50 اوور کا ورلڈ کپ احمد آباد میں 5 اکتوبر سے شروع اور19 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان  5 اکتوبر کو افتتاحی میچ…