ٹی 20 ورلڈ کپ ،سپر 12 سے قبل ہی سپر جنگ،سری لنکا کو نیدرلینڈز کا چیلنج،ممکنہ نتیجہ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،سپر 12 سے قبل ہی سپر جنگ،سری لنکا کو نیدرلینڈز کا چیلنج،ممکنہ نتیجہ

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ کیا یہ اتنا ہی معجزاتی ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے آخری میچز کے روز کا چمکتا روز بھی آخری ہی ہو،اس کے بعد طوفانی بارش کی پیش گوئی سر پر ہو توسب کچھ ویسا ہی ہوجائے کہ جس کی پیش گوئی ہے۔جمعرا ت 20 اکتوبر…