جنوبی افریقا نے 135 سالہ بد ترین ریکارڈ بنوالیا،ٹیسٹ کرکٹ کی توہین کی سزا،کرما ہوگیا
| |

جنوبی افریقا نے 135 سالہ بد ترین ریکارڈ بنوالیا،ٹیسٹ کرکٹ کی توہین کی سزا،کرما ہوگیا

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا نے 135 سالہ بد ترین ریکارڈ بنوالیا،ٹیسٹ کرکٹ کی توہین کی سزا،کرما ہوگیا۔جنوبی افریقا نے ٹیسٹ کرکٹ کا مذاق اڑایا،اس کے ایسے گلے پڑا کہ دنیا کی ہیڈلائنز بن گئی ہیں۔نیوزی لینڈ دورے کیلئے اس  نے کپتان سمیت 7 کھلاڑی ایسے شامل کئے جو کیپ کے منتظر ہیں۔اس پر…