شان مسعود کا ذمہ داری لینے سے انکار،10 ماہ ٹیسٹ کھیلیں گے تو یہی ہوگا،نیا کٹا کھول دیا
| | | | | | | |

شان مسعود کا ذمہ داری لینے سے انکار،10 ماہ ٹیسٹ کھیلیں گے تو یہی ہوگا،نیا کٹا کھول دیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کا ذمہ داری لینے سے انکار،10 ماہ ٹیسٹ کھیلیں گے تو یہی ہوگا،نیا کٹا کھول دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے کپتان شان مسعود نے  ٹیم سلیکشن یا اپنے کئے گئے فیصلوں پر تنقید کوماننے سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ وہی ٹیم…