پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب
| | | | |

پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب

      لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ پلان سے مسترد عامر جمال انگلینڈ میں منتخب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وارکشائر نے آل راؤنڈر عامر جمال سے جولائی کے آخر تک ملٹی فارمیٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جب وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جاری ٹی…

آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت
| | |

آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت

ڈربن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت۔کرکٹ کیتازہ ترین خبر یہ ہے کہ آسٹریلیا نے ففٹی اوورزورلڈکپ کی تیاری کیلئے ٹی  ٹوئٹی کرکٹ سے کامیاب آغاز کیا ہے۔دورہ جنوبی افریقا میں اس نے پہلے ٹی  ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 111 رنزکی بڑی جیت نام کی ہے۔…

ایشیا کپ،افتتاحی تقریب کتنے بے،کیسی اور کتنے منٹ کی،ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں
| | | | | | | |

ایشیا کپ،افتتاحی تقریب کتنے بے،کیسی اور کتنے منٹ کی،ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست ایشیا کپ،افتتاحی تقریب کتنے بے،کیسی اور کتنے منٹ کی،ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ کا 16 واں ایشیا کپ  آج سے ملتان میں شروع ہونے والا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم تیار ہے۔صبح  دس بجے سے ہی ملتان میں اسٹیڈیم کے چاروں جانب گہما گمی…

ایران نے کرکٹ پر بھارت سے مدد مانگ لی،پاکستان نظرانداز
| | | |

ایران نے کرکٹ پر بھارت سے مدد مانگ لی،پاکستان نظرانداز

تہران،کرک اگین رپورٹ ایران نے کرکٹ پر بھارت سے مدد مانگ لی،پاکستان نظرانداز۔ایک ایسے وقت میں کہ جب یہ سوچنا محال تھا۔ایران نے کرکٹ کیلئے بھارتسےمدد مانگ لیہے۔پاکستان کا کہیں کوئی ذکرنہیں ہے۔بی سی سی آئی دنیا کی سب سے بااثر کرکٹنگ باڈیز میں سے ایک ہے۔ اس نے ٹیم کو دو طرفہ سیریز کھیلنے…

پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ،زلمی کو شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ،زلمی کو شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں گھر آتے ہی لاہور قلندرز میں بجلی بھرگئی۔شاہین کی ٹیم نے بابر اعظم  الیون پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرادیا۔پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے قلندرز نے رواں ایونٹ کا سب سے…