آئی پی ایل  سے بڑی پرکشش لیگ،سعودی عرب کا کرکٹ پلان آگیا
| | | |

آئی پی ایل سے بڑی پرکشش لیگ،سعودی عرب کا کرکٹ پلان آگیا

ریاض،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل سے بڑی پرکشش لیگ،سعودی عرب کا کرکٹ پلان آگیا۔سعودی عرب نے آئی پی ایل سے زیادہ پرکشش معاوضہ کی ٹی 20 لیگ کا منصوبہ بنالیا ہے،اس کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو آگاہ بھی کیا گیا ہے اور ساتھ میں آئی پی ایل فرنچائزز سے معاونت مانگی گئی ہے…