کیوی آل رائونڈر اچانک ریٹائر ،بورڈ حیران
| |

کیوی آل رائونڈر اچانک ریٹائر ،بورڈ حیران

  آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ایک اور آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کرکٹ کا سنٹرل کنٹریکٹ ہمیشہ کے لئے مسترد کردیا،ٹرینٹ بولٹ کے آدھے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد کیوی فاسٹ باؤلر و آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔بولٹ مخصوص سیریز سے باہر ہیں ۔ بلیک…