شاہ رخ خان نے بھارتی ہیڈکوچ بننے سے روکنے کیلئے گوٹم گھمبیر کو بلینک چیک کی پیشکش کردی

شاہ رخ خان نے بھارتی ہیڈکوچ بننے سے روکنے کیلئے گوٹم گھمبیر کو بلینک چیک کی پیشکش کردی

کرک اگین رپورٹ شاہ رخ خان نے بھارتی ہیڈکوچ بننے سے روکنے کیلئے گوٹم گھمبیر کو بلینک چیک کی پیشکش کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے روکنے کیلئے اداکار شاہ رخ خان میدان میں آگئے اور اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے سرپرست و مینٹور…