کوکین ڈیل،سابق ٹیسٹ کرکٹر آج عدالت میں،ٹرائل سیٹ،بڑی سزا کا امکان
| |

کوکین ڈیل،سابق ٹیسٹ کرکٹر آج عدالت میں،ٹرائل سیٹ،بڑی سزا کا امکان

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ کوکین ڈیل،سابق ٹیسٹ کرکٹر آج عدالت میں،ٹرائل سیٹ،بڑی سزا کا امکان۔میک گل نے آسٹریلیا کے لیے اپنے 44 ٹیسٹ میچوں کے دوران 208 وکٹیں حاصل کیں۔نام بھی یاد ہوگا لیکن اب وہ کوکین کی تجارت کے الزام میں ضمانت پر ہیں اور بہت جلد عدالتی ٹرائل کا سامنا کرنے والے ہیں۔…