پھر وہی چوٹ،6 ہفتوں میں آسٹریلوی کرکٹرکی کھوپڑی دوسری بار زد میں،معاملہ سنجیدہ

پھر وہی چوٹ،6 ہفتوں میں آسٹریلوی کرکٹرکی کھوپڑی دوسری بار زد میں،معاملہ سنجیدہ

آسٹریلیا کے وکٹورین کرکٹر ول پوکووسکی ہوبارٹ میں تسمانیہ کے خلاف شیفیلڈ شیلڈ کے میچ کے دوران ہیلمٹ پر لگنے والی تکلیف دہ چوٹ  کے بعد ریٹائر  پر مجبور ہو گئے۔6 ہفتوں میں دوسرا واقعہ ہے جب ان کی کھوپڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اتوار کی سہ پہر بیلریو اوول میں ٹائیگرز کے تیز…