خوشدل کیچزچھوڑکر لاہور کو خوش کرتے رہے،سلطانز نے ہاف درجن کیچ چھوڑے،قلندرز کا فائٹنگ ٹوٹل،بریتھویٹ بیٹ ڈرامہ
| | | | | | |

خوشدل کیچزچھوڑکر لاہور کو خوش کرتے رہے،سلطانز نے ہاف درجن کیچ چھوڑے،قلندرز کا فائٹنگ ٹوٹل،بریتھویٹ بیٹ ڈرامہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے خوشدل کیچزچھوڑکر لاہور کو خوش کرتے رہے،سلطانز نے ہاف درجن کیچ چھوڑے،قلندرز کا فائٹنگ ٹوٹل،بریتھویٹ بیٹ ڈرامہ۔ہاف درجن کیچز،چانسز،خوشدل سمیت ملتان نے لاہور کوخوش کردیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے 6 بڑے مواقع دیئے جانے،ناقص فیلڈنگ اور ابتدائی وکٹ لیس بائولنگ کے باوجود لاہور بہت قلندز بڑا اسکور کرنے میں ناکام ہوگئی …