کرکٹ کا بڑا نقصان ،وسیم اکرم افسردہ
| | |

کرکٹ کا بڑا نقصان ،وسیم اکرم افسردہ

  کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم افسردہ ہو گئے ۔انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسابق کوچ گراہم تھارپ کی موت پر سوگ میں ہیں۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ گراہم تھارپ انتہائی بہترین انسان تھے۔بہترین کرکٹر تھے۔میں نے ان کو بالز بھی کیں اور آف دی فیلڈ شاندار تھے۔وسیم اکرم…