ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دھماکے دار آغاز،امریکا کی بڑی جیت،ایک ریکارڈ بھی بنادیا
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دھماکے دار آغاز،امریکا کی بڑی جیت،ایک ریکارڈ بھی بنادیا

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دھماکے دار آغاز،امریکا کی بڑی جیت،ایک ریکارڈ بھی بنادیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ2024 کا جاندار مگر انتہائی چونکادینے والا آغاز۔امریکا کی کینیڈا کے خلاف جیت غیر متوقع نہیں لیکن جس انداز اور جس مارجن سے جیتے ہیں وہ قابل تحسین اور…