ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کوارٹر فائنل کا ٹاس،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کوارٹر فائنل کا ٹاس،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کوارٹر فائنل کا ٹاس،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔یہ ایک دلچسپ لیکن ناقابل یقین روز ہے۔ایک انتہائی عجب میچ کا دن۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ 2 کا آخری میچ۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا۔یہ میچ کوارٹر فائنل بن گیا،جو جیتا،وہ سیمی فائنل میں…