بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،مشفیق الرحیم انجری اپ ڈیٹ
| | | | |

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،مشفیق الرحیم انجری اپ ڈیٹ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،مشفیق الرحیم انجری اپ ڈیٹ۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی…