ہوائی کی چھٹیاں خوفناک موڑ میں،کرکٹر ہسپتال میں
| |

ہوائی کی چھٹیاں خوفناک موڑ میں،کرکٹر ہسپتال میں

برسبین،کرک اگین رپورٹ ہوائی کی چھٹیاں خوفناک موڑ میں،کرکٹر ہسپتال میں۔کرکٹر کو ہوائی کا چھٹیوں کا دورہ مہنگا پڑا۔کئی روز ہسپتال ،اب اپنے ملک واپسی پر پھر ہسپتال میں۔میلبورن رینیگیڈز اور جنوبی آسٹریلیا کی وکٹ کیپر جوسی ڈولی کی ہوائی میں چھٹی اس وقت خوفناک موڑ  میں داخل ہوگئی  جب انہیں فالج کا دورہ پڑا…