ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس،3 بڑے کرکٹرز شامل
| | |

ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس،3 بڑے کرکٹرز شامل

    لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس،3 بڑے کرکٹرز شامل   کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ورلڈ کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ آج اور کل لارڈز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے قبل ہوگی۔ میٹنگ کے مختلف نتائج میچ کے اختتام کے بعد بتائے جائیں گے۔ لارڈز…