پاکستان کی 4 ملکی سپر ٹی 20 کپ کی تجویز،آئی سی سی کا پہلا جواب آگیا
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مجوزہ اور مبینہ 4 ملکی ٹی 20 سپر کپ پر آئی سی سی کا پہلا ردعمل آگیا ہے۔اس بات کا پوری دنیا کو انتظار ہے کہ کرکٹ کی گلوبل باڈی اس پر کیا کہتی ہے اور اسے کیسے آرگنائز کرتی ہے۔آئی سی سی کے چیف جیف الارڈک نے لب کھول…