ورلڈکپ2023،اگلا امتحان افغانستان،بچانےکیلئے اب نسیم شاہ یا عماد بھی نہیں،2 تبدیلیاں طے
| | | | | | | |

ورلڈکپ2023،اگلا امتحان افغانستان،بچانےکیلئے اب نسیم شاہ یا عماد بھی نہیں،2 تبدیلیاں طے

عمران عثمانی ورلڈکپ2023،اگلا امتحان افغانستان،بچانےکیلئے اب نسیم شاہ یا عماد بھی نہیں،2 تبدیلیاں طے۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 پر مضمون یہی ہئ۔اب تو نسیم شاہ بھی نہیں جو ہارا ہوا میچ جتوادیں۔افغان پلیئرز خوش ہونگے۔اب عماد وسیم بھی نہیں جو گزشتہ ورلڈکپ کی طرح افغانستان کی گود میں پڑا میچ چرالیں۔اب تو کوئی بھی ایسا نہیں جو…