کیری اور گرین کی پاکستان کو سرخ جھنڈی،مکی آرتھر کا پاکستان پر طنز
| | | | |

کیری اور گرین کی پاکستان کو سرخ جھنڈی،مکی آرتھر کا پاکستان پر طنز

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلے روز کی خوشیوں،کامیابیوں پر پانی پھیردیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن اڑالیا،یہی نہیں بلکہ میچ کو بھی اڑیا ہے۔ایلکس کیری اور کیمرون گرین نے کوئی وکٹ نہیں گرنے دی اور اسکور بھی تیزی سے آگے کیا ہے۔ آسٹریلین…