بنگلہ دیش اچانک ہارگیا،فرنینڈو کی 10 وکٹیں،آئی لینڈرز سیریز لے اڑے
| | |

بنگلہ دیش اچانک ہارگیا،فرنینڈو کی 10 وکٹیں،آئی لینڈرز سیریز لے اڑے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش اچانک ہارگیا،فرنینڈو کی 10 وکٹیں،آئی لینڈرز سیریز لے اڑے۔بنگلہ دیش نہ بچ سکا،شکست نے اسے توڑدیا۔سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز 10 وکٹ کی باوقار کامیابی کے ساتھ 2 میچزکی سیریز بھی اپنے نام کرلی۔یہ سری لنکا کی بنگلہ دیشی سر زمین پر اس مارجن…