شش جشن پلانٹڈ تھا،میری سنچری،میری مرضی ،ڈیوڈ وارنر نے کسے چڑایا
| | | | |

شش جشن پلانٹڈ تھا،میری سنچری،میری مرضی ،ڈیوڈ وارنر نے کسے چڑایا

  پرتھ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن اپنی 26 ویں ٹیسٹ سنچری پہنچنے کے بعد ڈیوڈ وارنر کے شش جشن کا رخ میڈیا کی طرف تھا، بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے دن کے کھیل کے اختتام کے بعد تصدیق کی کہ جی ایسا ہی تھا۔میری سنچری،میری مرضی،جیسے چاہے ،خوشی…