کرکٹ آسٹریلیا میں ڈرگ،رقص کال ،مزید حقائق،موجودہ کرکٹرز اپنے موبائل سیٹ دینے سے انکاری
| |

کرکٹ آسٹریلیا میں ڈرگ،رقص کال ،مزید حقائق،موجودہ کرکٹرز اپنے موبائل سیٹ دینے سے انکاری

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images کرکٹ آسٹریلیا ٹم پین کے بعد ایک اور سیکنڈل کی زد میں ہے،ویسے تو اس کی ایک تاریخ ہے۔چند برس قبل میچ فکسنگ پر خفیہ جرمانے لیک ہوئے،شین وارن جیسے پلیئرز پر ڈرگ ثابت ہوا۔اسٹیون اسمتھ جیسے کپتان بال ٹیمرپنگ کرتے پکڑے گئے۔پھر ٹم پین کے جنسی پیغامات لیک ہوئے…